Posts

فل اسٹاپ ( Full Stop)

فل اسٹاپ ( Full Stop) ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﻮ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ۔ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮨﺮ ﻓﻘﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻓﻞ ﺍﺳﭩﺎﭖ ‏( ۔ ‏) ﮐﺎ ﻏﻠﻂ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﺗﮭﯽ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺻﺮﻑ ﮔﺮﺍﺋ...

ہمارے عیب اور ہم ( Hamare Aib or Hum )

ہمارے عیب اور ہم ( Hamare Aib or Hum ) ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﻰ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺳُﻨﺎﺭ ﺟﻮ ﮐﮯ ﺑﻤﺒﺌﯽ ﮐﺎ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﮭﺎ ﻻﮨﻮﺭ ﺁﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﺎﻓﻰ ﻣﻮﺗﻰ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻭﻩ ﻣﻮﺗﻰ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﻠﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺩﮐﮭ...

ہار اور جیت کا مزہ ( Haar Aur Jeet kaa Mazaa )

ہار اور جیت کا مزہ ( Haar Aur Jeet kaa Mazaa ) پوتے کو ناکامی کے بعد اداس دیکھ کر ایک دادا نے اسے اپنی زندگی کا ایک قصہ سنایا " میں جب تمہاری عمر میں تھا تو ہمارے گاؤں میں ایک میلہ لگتا تھا، جس میں دوڑ ...

شکر (Shukar)

شکر (Shukar) ایک بندہ مسجد میں داخل ہوا اور دعا مانگنے لگا کہ اے میرے رب بہت غریب ہوں پاؤں میں پہننے کو جوتا نہیں ہے مالک کہیں سے ایک جوتے کى روزى کا بندوبست کر دے مالک ایک جوتا دلا دے ...

انسان ، موت، زندگی، جسم اور روح ( Insan, Mout, Zindagi , Jism aur Rooh )

انسان ، موت،  زندگی،  جسم اور  روح ( Insan, Mout, Zindagi , Jism aur Rooh ) ﺑﯿﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﮨﭽﮑﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ 30 ﭨﺮﯾﻠﯿّﻦ ﺧُﻠﯿﮯ Dead ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟ...

عید کا دن (Eid ka Din)

عید کا دن (Eid Ka Din) آج عید کا دن تھا، میں نے اپنی ڈائری کھولی، ان لوگوں کو یاد کیا جن کےساتھ میری زندگی کی کئی عیدیں گزری تھیں۔ آج مجھے وہ ماسٹر صاحب بہت یاد آئے، جنہوں نے پہلی مرت...

حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ Hazrat Zubair R.A

حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ Hazrat Zubair R.A  بارہ سال کا ایک بچہ ہاتھ میں تلوار پکڑے تیز تیز قدموں کے ساتھ ایک طرف لپکا جارہا تھا۔ دھوپ بھی خاصی تیز تھی، بستی میں سناٹا طاری تھا، یوں لگتا تھا جیسے اس بچے کو کسی کی پروا نہیں۔ لپکتے قدموں کا رخ بستی سے باہر کی طرف تھا، چہرہ غصے سے سرخ تھا , آنکھیں کسی کی تلاش میں دائیں بائیں گھوم رہی ہیں، اچانک ایک چٹان کے پیچھے سے ایک سایہ لپکا۔ بچے نے تلوار کو مضبوطی سے تھام لیا۔ آنے والا سامنے آیا تو بچے کا چہرہ خوشی سے کھل اُٹھا۔ ہاتھ میں تلوار اور چہرے پر حیرت اور مسرت کی جھلملاہٹ دی کھ کر آنے والے نے شفقت سے پوچھا : " میرے پیارے بیٹے! ایسے وقت میں تم یہاں کیسے؟ " بچے نے جواب دیا : " آپ کی تلاش میں۔ " اس بچے کا نام زبیر رضی اللہ عنہ تھا۔ باپ کا نام عوام اور ماں کا نام صفیہ رضی اللہ عنھا تھی- یہ بچہ رسول صلّی اللہ علیہ وسلّم کا پھوپی زاد بھائی تھا۔ قصہ یہ پیش آیا تھا کہ مکہ مکرمہ میں افواہ پھیلی کہ پیغمبر صلّی اللہ علیہ وسلّم کو کفار نے پہاڑوں میں پکڑلیا ہے۔ مکہ میں دشمن تو بہت زیادہ تھے، اس لیے ایسا ہو بھی سکتا...