انٹرویو Interview

انٹرویو  Interview 

فوج کے انٹرویو میں آفیسر نے ایک طالبعلم کے غصے اور جذبات کا ٹیسٹ لیتے ہوئے بڑا عجیب سا سوال پوچھا۔۔۔! "اچھا اگر میں تمہاری بہن سے شادی کرنا چاہوں تو، تمہیں کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا۔۔۔؟"
آفیسر کا خیال تھا کہ یا تو طالب علم لاجواب ہو کر صرف مسکرانے پر اکتفاء کرے گا، یا پھر غصے میں ضرور کوئی اُوٹ پٹانگ جواب دے گا۔
لیکن طالب علم نے فوراً جواب دیا، "سر! مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے ہاں اصول ہے کہ ہم جسے اپنی بہن یا بیٹی دیتے ہیں، پھر اُدھر سے لیتے بھی ہیں۔۔۔!"





Comments

Popular posts from this blog